عزت کا جنازہ

 


آج میں ان کرداروں کو سر عام کرنا چاہتا ھوں جو محسن بن کر ہماری بیٹیوں اور عورتوں سے گھر بیٹھے زنا کر رہے ہیں اور اس زنا کے بارے میں خود وہ عورت بھی سمجھنے سے قاصر ھے جس سے اسکے گھر بیٹھے ہی زنا کیا جاتا رہا اور کیا جاتا رھے گا ۔

آج  ڈاکڑ ، نفسیاتی معالج ، حکیم ، پیر صاحب ، اساتذہ ان معزز پیشوں سے تعلق رکھنے والے مرد حضرات سب نہیں لیکن بہت سے شیطان جن میں انسانیت اور ایک محسن کی شناخت ملتی تھی آج ان معزز پیشوں میں چھپے زانی مرد اپنے گھر بیٹھے جس عورت کو پسند کر لیں یا جن پہ ان بد زات مردوں کا دل آ جائے جو انکے پاس اپنی بیماری اپنی تکلیف اپنی مصیبت اپنی پریشانی کے ساتھ جاتی ہیں یا ذہنی مرض جسمانی بیماری کے عارضے کے علاج کی غرض سے لے جائی جاتی ہیں  یا پھر اپنے مستقبل کو روشن کرنے کی نیت انہیں  ایک میل ٹیچر کے پاس لے جاتی ھے نہیں جان پاتیں کہ وہ وہاں سے صحت یا مستقبل لے کر اپنے گھر واپس لوٹ رہی ہیں یا پھر ایک درندے شکاری کی شہوت کی گولی بننے جا رہی ہیں ۔

آج ناقابل یقین معاملات آپ سب کے سامنے نکل کر سامنے آ رہے ہیں اور یہ حقیقت ھے کوئی مانے یا نہ مانے۔

 اللہ پاک نے جن پیشوں کو عزت بخشی آج انہی پیشوں کی آر میں شکاری مرد ہماری بچیوں عورتوں کے ساتھ ایک گندے عمل کے ذریعے گھر بیٹھے انکے ساتھ باقاعدہ شہوت دے اور لے کر جماع کر رہے ہیں بچیوں عورتوں کو صرف بے حد سیکس کی ڈیزائز پیدا ھونے لگتی ہے انکا ذہن شہوت کے نشے کا گھر بن جاتا ھے عورتوں  سے سیکس کرنے والے کا چہرہ خود با خود بار بار انکے ذہن میں آتا ھے اور کئ بار  کوئی چہرہ سامنے نہیں آتا سوائے اپنے ساتھ وجائنا میں یا پھر اوپر کے حصے میں جنسی عمل محسوس ھونے کے ! وہ شیطان مرد بار بار جنسیت کے سگنلز بھیجتا ھے اور عورت کے ذہن کو قابو کر کے اس سے من چاہی لذت حاصل کر رھا ھوتا ھے ۔ عورت سمجھتی ھے یہ اسکا پیار ھے یا جوانی کی ضرورت لیکن حقیقت میں اس کو پیار نہیں ایک گندے عمل کے ذریعے سے اس عورت کے نام اسکے چہرے یا آواز کو استعمال کر کے اس پیشے کے لوگ انکے پاس آنی والی خواتین سے زنا کر رھے ہیں جب یہ شہوت کا عمل اس معصوم گھر بیٹھی عورت یا بچی کے ساتھ مسلسل چلتا رہتا ھے جس کے بارے میں کوئی دور دور تک کچھ سمجھ بھی نہیں پاتا کہ آخر یہ سب ھو کیا رہا ھے اسکا خطرناک رزلٹ یہ نکلتا ھے کہ وہ لڑکی یا عورت آہستہ آہستہ غیر مردوں کی طرف متوجہ ھونا شروع ھو جاتی ھے ۔ جو لڑکی پہلے غیر مردوں سے کوئی خاص رغبت محسوس نہیں کرتی تھی اس عمل کے بعد اس لڑکی کا ذہن کسی غیر مرد سے سیکس کرنے کیلئے بے چین ھوتا رہتا ھے اور وہ لڑکی اس شہوت کو جوانی کا جوش سمجھ کر فنگرنگ بھی کرتی ھے اور ننگی فلمیں بھی دیکھنا شروع کر دیتی ھے تاکہ اسکے سر پہ چڑھا شہوت کا غبار اتر سکے مگر سمجھ نہیں سکتی کہ اسکے ساتھ آخر ھوا کیا ۔دوسری طرف وہ شیطانی درندے اس عورت کا اس گندے عمل کے ذریعے سے ہر وقت استعمال کر رھے ھوتے ہیں کیونکہ انکی نظر اور ذہن میں اس لڑکی کا چہرہ جسامت آواز اور نام موجود ھوتا ھے اور یہ چیزیں اس گندے عمل کے لئے کافی ہیں ۔ شہوت کا غبار دماغ میں لئیے وہ لڑکی خرافات کا شکار ھوتی چلی جاتی ھے اگر شادی شدہ ھے تو اسے اپنے شوہر سے دور رہنا اچھا لگے گا اور غیر مردوں میں دلچسبی محسوس ھو گی اس گندے عمل کی حد اس قدر تیز ھے کہ وہ لڑکی یا شادی شدہ خاتون کسی غیر مرد سے خود باخود زنا کر لیتی ھے اور جو ایسا نہ کر سکے وہ نفسیاتی مریضہ بن جاتی ھے کیونکہ ہر وقت شہوت کا شکار رہنا اور شہوت نکلنے اور پورا کرنے کے عوامل پاس نہ ھونے کی بنا پہ عورت پر شیزوفرینیا ، ہسٹیریا یا پھر پینک آٹیک آنے کی سی کیفیت  شروع ھو جاتی ھے ۔ آپ سب سے التجا ھے اپنی خواتین کو کہئے تین تین بار آیت الکرسی پڑھ کر اپنے دونوں ہاتھوں پہ دم کریں اور سر سے پاوں تک ان دم شدہ ہاتھوں کو شرم گاہوں سمیت اپنے پورے جسم پہ رگڑ کر گھر سے نکلیں جب بھی کہیں جائیں ۔

میری دل سے دعا ھے کہ اللہ پاک ایسے شیطان صفت ڈاکڑز ، نفسیاتی معالج ، حکیم ، اور اساتذہ جن کو ایک معزز پیشے کی زمہ داری دی گئ ھے اور ان سے اس کا حساب بھی لیا جائے گا ۔ اللہ پاک ایسے دجالوں کو ہدایت دے اگر انکو ہدایت نہیں آ سکتی تو ایسے شکاریوں کی زندگی اللہ پاک عبرت ناک بنا دے ۔
📌آمین ثم آمین 📌

📌آمین ثم آمین 📌

📌آمین ثم آمیں 📌

ہم سب کے دل سے نکلی آمین ان دجالوں کی طرف ایسی شدت ناک وائبریشن بھیجے گی جس سے انکی زندگی عبرت ناک بننا شروع ھو جائے گی کیونکہ ہر جزبہ جس انسان جس روح کیلئے ھوتا ہے قدرتی کشش کا قانون ذہن سے خارج ہوئے ان سگنلز کی وائبریشن کو ہر صورت ان روحوں تک پہنچاتا ھے ان زانی کرداروں کا برا وقت شروع ھو چکا ھے ۔


Comments